03:05 pm
رفتار میں اپنا ثانی نہ رکھنے والے پوٹھوہار کے سفید جنگلی خرگوش کی نسل بتدریج ختم ہونے لگی

سوہاوہ: پوٹھوہار کا جنگلی خرگوش رفتار میں اپنا ثانی نہیں رکھتا مگر اس سفید جنگلی خرگوش کی نسل بتدریج ختم ہوتی جا رہی ہے۔ ماضی قریب تک پوٹھوہار میں راجے مہاراجے، حکمران ،جاگیر دار ،فوجی افسران فنکار نامور لوگ اپنے قیمتی کتوں اور نوکروں چاکروں کے ساتھ خرگوش کے شکار اور کتوں کی رفتار سے انجوائے کرنے کیلئے ہفتوں کی تفریح کے ساتھ ڈیرے جما لیتے تھے یہاں موسم سرما میں پہاڑی علاقوں کی شکار گاہوں میں میلے کا سماں لگا رہتاتھا۔ لمبی لمبی ٹانگوں ، لمبی بوتھی ، دبلے پتلے جسم والے
شکاری کتوں کی دوڑیں اور تیز رفتار جنگلی سفید خرگوش کو زندہ پکڑ کر مالک کے قدموں لانا ان کتوں کا معمول تھا جو کتا خرگوش کو پہلے پکڑ لیتا فاتح قرار دیا جاتا ، اس کا استقبال ڈھول ڈھمکوں، باجوں اور ہلہ گلہ، نوٹوں کے نچھاور کرنے کے ساتھ ساتھ انعامات اور آتشبازی، فائرنگ کی آوازوں سے کیا جاتا۔ پوٹھوہار کے علاقے کا جنگلی خرگوش دوڑ میں ثانی نہیں رکھتا اس لئے یہ کھیل اس علاقے میں کھیلا جاتا تھا یہ ایسی تفریح تھی جس سے بے روزگار نوجوانوں کا کارروبار بڑھ جاتا اور کتوں کے شائقین ان علاقوں میں ڈیرے جما لیتے تھے جبکہ اب پوٹھوہار کی معروف شکار گاہیں جن میں ڈومیلی ، نالہ گہان، خلاص پور، باغاں والا، جلالپور شریف سمیت دیگر پوٹھوہاری علاقوں کا یہ روائتی کھیل ماضی کی کہانی بنتا جا رہاہے جس کی وجہ سے سفید خرگوش کی نسل بھی ختم ہوتی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی