09:20 pm
کمپنیوں پر عائد کئے گئے 26ارب روپے جرمانے کی ریکوری نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کی ذیلی  پبلک اکائونٹس کمیٹی  میں  مسابقتی کمیشن کی جانب سے  مختلف کمپنیوں پر عائد کئے گئے 26ارب روپے جرمانے کی ریکوری نہ ہونے کا انکشاف ہو اہے ، کمیٹی کو متعلقہ حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ زیادہ تر رقم کے کیسز عدالتوں
میں ہیں، کمیٹی نے معاملے پر سیکرٹری قانون و انصاف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا جبکہ وزارت خزانہ سے متعلق گرانٹس کا معاملہ نمٹا دیا ۔جمعرات کو پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر کمیٹی نوید قمر کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں ارکان کمیٹی سید حسین طارق ، حنا ربانی کھر اور ملک عامر ڈوگر نے بھی شرکت کی، اجلاس میں میں وزارت خزانہ کے سال 2010-11سے 2017-18 تک کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا، کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی آڈٹ بریفنگ کے مطابق 2009سے 2014کے دوران مسابقتی کمیشن کی جانب سے مختلف کمپنیوں پر 26ارب روپے سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے جن میں سے صرف 23ملین روپے سے زائد کی ریکوری کی گئی تھی ، متعلقہ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ زیادہ تر رقم کے کیسز عدالتوں میں ہیں، کنوینرکمیٹی نوید قمر نے کہا یہ معاملہ عدالتوں میں آج تو نہیں گیا سالوں سے ہے ، کمیٹی نے معاملے پر سیکرٹری قانون و انصاف کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔

تازہ ترین خبریں

موسم ِ سرما کی پہلی بارش اور برفباری کا آغاز، شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ہم عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے تیارہیں، اعلان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی

تنخواہوں کا معاملہ ، ملازمین پھر سراپا احتجاج، کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی،دفاتر کو تالے لگ گئے

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد