10:14 pm
کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں گرمی کی شدید لہرجاری ہے اور گزشتہ رات شہر کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مشرق میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے باعث سندھ کے بیشتر علاقے خاص طور پر کراچی میں گزشتہ چند روز سے شدید گرمی کی لہر
برقرار ہے، سمندری ہواؤں کی بندش کے باعث موسم مزید گرم ہوگیا ہے۔ جمعرات کو دن ایک بجے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تھا تاہم سمندری ہوا کی بندش اور دیگر عوامل کے باعث گرمی کی شدت 43 ڈگری محسوس کی جارہی تھی۔کراچی کے موسم کے حوالے سے مرتب ریکارڈ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات ستمبر کے مہینے میں تاریخ کی تیسری گرم ترین رات تھی، گزشتہ رات کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا، اس سے قبل کراچی میں 11 ستمبر 1962 اور 5 ستمبر 2011 کو کم سے کم درجہ حرارت 30 اعشاریہ 6 جب کہ 20 ستمبر 1988 کو کم سے کم درجہ حرارت 30 اعشاریہ 8 ڈگری ریکارڈ کیا جاچکا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں گرمی کی شدت آئندہ چند روزتک برقراررہے گی تاہم جمعرات کی شام کو مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا