10:38 pm
یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

اسلام آباد ( این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا ہے، وفاقی حکومت نے مصنوعی مہنگائی کے خلاف پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس
جاری کر دیا ہے، مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کو چھ ماہ قید اور جرمانہ کیا جائے گا، دوسری جانب سرگودھا کیضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی مصنوعی مہنگائی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اشیاء ضروریہ کی رسد وطلب کی مناسب نرخوں پر فراہمی کیلئے نئے ریٹس مقرر کر دیئے۔اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا۔ زرائع کے مطابق حکومت پنجاب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ نے سرگودھا میں اشیاء ضروریہ کی مصنو عی مہنگائی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ہوئے اشیاء ضروریہ کی رسد و طلب کا جائزہ لیا اور نئے ریٹس مقرر کر دیئے جن کے مطابق چاول سپر باسمتی نیا118 روپے فی کلو‘ چاول سپر باسمتی پرانا 123 روپے فی کلو‘ دال چنا موٹی 133 روپے فی کلو‘ دال چنا باریک 127 روپے فی کلو‘ ماش دال دھلی ہوئی 233روپے فی کلو‘ مسور دال باریک 178 روپے فی کلو‘ مسور دال موٹی 173 روپے فی کلو‘ مونگ دال دھلی ہوئی 127 روپے فی کلو‘ چنے سفید موٹے 173روپے فی کلو‘ چنے سفید امپورٹیڈباریک 143 روپے فی کلو‘ چنے کالے موٹے مقامی 131 روپے فی کلو‘ بیسن133 روپے فی کلو‘چھوٹا گوشت 8 سو روپے فی کلو‘ گائے کاگوشت 4سو روپے فی کلو‘تندوری روٹی سو گرام 7 روپے‘نان خمیری روٹی 10 روپے‘ دودھ 70روپے فی لیٹر اور دیہی 80 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو سکے گا۔ جبکہ چکن‘ انڈوں اور پھل وسبزیوں کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر طے کی جائیں گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے مقررکردہ قیمتوں کو دکانوں میں نمایاں جگہوں پر آویزاں کرنے اورپرائس کنٹرول مجسٹر یٹس کو زائد قیمتوں پر اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لاتے ہوئے سخت ایکشن کا حکم دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں ہسپتال میں خاتون کا انتقال، فوت ہونے والی خاتون ساتھ ایساشرمناک کام کہ دیکھ کر شیطان بھی اندھا ہو جائے

بختاور بھٹو اور محمود چودھری نے اپنے بیٹے کا نام کیا رکھ دیا ؟ جان کر پاکستانی ہکا بکا رہ گئے کیونکہ ۔۔۔! 

معجزہ ہوا کہ کرامت ، 1100 میں سے 1100 نمبر حاصل کرنے والے طلبا کی کرشماتی کامیابی کا فارمولا شفقت محمود نے بتا یا

حکومت چلانا آپ کے بس کی بات نہیں  فوری استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، وزیراعظم کو پیغام مل گیا

یا اللہ خیر، ڈیم میں پانی کی سطح خوفناک حد تک بلند، عوام کو ہنگامی آگاہ کر دیا گیا، کیا ہونے والا ہے؟

طوفانی بارشوں نے بڑی تباہی مچا دی، ہلاکتوں ہی ہلاکتوں کی اطلاعات

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021، پاک بھارت بڑا ٹاکرا اچانک منسوخ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑاجھٹکا 

مسلم نوجوان بِل گیٹس کا داماد بن گیا، شادی اسلامی طریقہ کار کے مطابق کہاں ہوئی؟ دلچسپ تفصیلات آگئیں

”انا للہ وانا الیہ راجعون! سابق وزیراعظم خالق حقیقی سے جامِلے

پاکستانیوں کیلئے خوفناک خبر ،ڈالر کی قیمت میں ایک ، دو روپے نہیں بلکہ ایک ساتھ کتنا اضافہ ہو گیا ؟  

45 روپے فی لیٹر دوبارہ اضافہ ،پٹرول کی روز بڑھتی قیمت نے پاکستانیوں کو برباد کر دیا ، عوام پر ایک بار پھر مہنگائی بم گرا دیا گیا 

پاکستانی تاریخ کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش، ڈالر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ

خبردار جو یہاں آئے تو۔۔۔ چار وزرا کی ’’جی ایچ کیو‘‘ جانے کی کوشش لیکن گیٹ نمبر 4 سے کیا جواب مِلا؟

حلقہ این اے 133لاہور ضمنی الیکشن کب ہو گا؟ الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا