10:43 pm
چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ چین سی پیک پر کام کی رفتارسےمطمئن نہیں ہے۔ اس بات کا اعتراف وزیر اعظم کے معاون خصوصی خالد منصور نے کیا ہے۔ انھوںنے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں سی پیک پر حکومتی محکموں اور ان کے کام کی رفتارسے مطمئن نہیں ہیں۔ سینیٹ کی
قائمہ کمیٹی منصوبہ بندی کے اجلاس میں چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ چینی سفیر نے انہیں بتایا کہ 3 سال میں سی پیک پرکچھ نہیں ہوا، سی پیک کا بیڑاغرق کردیا گیا۔خالد منصور نے کمیٹی چیئرمین کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ چینی نیشنل ہائی وے اتھارٹی سے ناخوش ہیں، گوادر میں کام کی پیشرفت اطمینان بخش نہیں، گردشی قرض کے باعث چینیوں کو پچھلی سرمایہ کاری کی ادائیگی نہیں ہورہی۔چیئرمین کمیٹی کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام چینی کمپنیوں کی فہرست دیں گے جو شکایتیں کررہی ہیں، آئندہ اجلاس میں ان چینی کمپنیوں کو بلائیں گے، سینیٹ کمیٹی خود تھر اورگوادر کا دورہ کرکے منصوبوں کا جائزہ لے گی۔

تازہ ترین خبریں

جمعہ سے اتوار موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی !  شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی آگئی

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے سے پہلے صارفین یہ خبر لازمی پڑھ لیں ، پھر نہ کہنا بتایا نہیں

نواز شریف واپس کب آئیںگے؟ ترجمان محمد زبیر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی