11:49 am
نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ نوشین شاہ نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وزیراعلی پنجاب کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو مشورہ دے دیا۔نوشین شاہ نے حال ہی میں ایک تابش ہاشمی کے  ویب شو ’ٹو بی آنسٹ‘ 
میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق کو کم میک اپ کرنا چاہیے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مشورہ دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ وہ سب سے پہلے جنک فوڈ کھانا چھوڑدیں اور غذائیت سے بھرپور غذائیں کھائیں۔اس پر میزبان کہتے ہیں کہ آپ ظاہری شخصیت کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں ، جواب میں نوشین شاہ کہتی ہیں کہ انہوں نے ایسا نہیں کیا بس اچھی اور صحت مند غذا کے استعمال کا کہا ہے۔اپنے اسی مخصوص مشورے کی وجہ بتاتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ چونکہ فواد چوہدری کی ابھی اتنی زیادہ عمر بھی نہیں ہے اور نہ ہی وہ بیمار ہیں لہذا وہ غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں تاکہ ان کی جسامت صحیح ہوجائے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی