02:32 pm
ترین گروپ کے ارکان کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے رابطے،کیا ہونیوالاہے؟ کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

لاہور(نیوز ڈیسک )ترین گروپ کے ارکان کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے رابطے، کھلاڑیوں پر سکتہ طاری ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے گروپ کے ارکان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے
لئے رابطے کررہے ہیں۔لیگی رہنما رانا ثنا اللہ ترین گروپ کے ارکان سے رابطے میں ہیں جبکہ 9 ارکا ن نے ن لیگ سے رابطہ کیا ہے اور تین اراکین قومی اسمبلی کا نواز شریف سےبھی رابطہ کروایا گیا ہے،انتخابات کے قریب ارکان کی ن لیگ میں شمولیت ہو سکتی ہے۔دوسری جانب یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ ترین گروپ کے چند ارکان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دوست محمد کھوسہ کے ذریعے پیپلز پارٹی سے رابطے کررہے ہیںاور پارٹی میں شمولیت سے متعلق معاملات طے کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی