04:09 pm
شرمیلا فاروقی کی مرتضیٰ وہاب سے انوکھی فرمائش

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب سے لال موزے پہننے کی انوکھی فرمائش کر ڈالی۔شرمیلا فاروقی نے نون لیگ کی گزشتہ روز ہونے والی میٹنگ سے سینیٹر پرویز رشید کی لال موزے پہنے تصویر شیئر کی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے سینیٹر پرویز رشید کے اس اسٹائل کو سراہا اور سوال کیا
کہ آپ میں سے کتنے لوگوں کے پاس لال موزوں کی جوڑی ہے؟اس ٹوئٹ پر سب نے اپنے تبصرے پیش کیے، تبصرے کرنے والوں میں ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی شامل تھے۔مرتضیٰ وہاب نے شرمیلا فاروقی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھا کہ میرے پاس لال موزے موجود ہیں جنہوں نے میرا بہت مذاق اُڑوایا تھا لہذا اب میں انہیں پہننے کا ارادہ نہیں رکھتا۔مرتضیٰ وہاب کے اس جواب پر شرمیلا فاروقی نے انوکھی فرمائش کر ڈالی، رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ ’آپ کو اگلی پودے لگانے کی مہم میں یہی موزے پہننے ہوں گے۔‘

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی