04:09 pm
قومی ایئرلائن کا کس ملک کیلئے خصوصی پروازوں کا آغاز؟شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی(نیوزڈیسک) قومی ایئرلائن(پی آئی اے) نے کربلا زائرین کی سہولت کی غرض سے عراق کے مختلف شہروں کے لیے خصوصی پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کے لیے روانہ ہوئی۔پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور، سی ای او ارشد ملک اور سیریا
کے سفیر بھی روانہ ہوئے۔ قومی ایئرلائن کے بوئنگ777طیارے کے ذریعے300 سے زائد مسافر دمشق گئے۔پی آئی اے 12پروازیں نجف، 2بغداد اور 4دمشق کے لیے آپریٹ کرے گی۔قومی ایئرلائن کا خصوصی آپریشن24ستمبر تک جاری رہے گا۔ پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست روانہ ہوں گی۔ ارشد ملک کا کہنا ہے کہ زائرین کی سہولت کے لیے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کیا۔عراق کے علاوہ بھی پی آئی اے نے مختلف ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  