05:43 pm
نڑھ 18 سالہ نوجوان کے ساتھ بدفعلی، مقدمہ درج انصاف فراہم کیا جائے

کہوٹہ ( ارسلان کیانی ) نڑھ 18 سالہ نوجوان کے ساتھ بدفعلی، مقدمہ درج انصاف فراہم کیا جائے وگرنہ خودکشی کر لونگا جس کے ذمہ دار دو نامزد ملزم ہونگے تفصیلات کے مطابق نڑھ نوجوان سے بدفعلی کر کیویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے پہ سی پی او آفس میں درخواست دائر مقدمہ درج نڑھ کی رہائشی (س ش) نے سی پی او آفس راولپنڈی میں درخواست دیتے ہوئیموقف اپنایا میرا بیٹا (ا ب) بعمر 18 سال رات کو میچ کھیلنے گیا جس کو دو افراد (ناصر+راشد) ورغلا کر گھر لے گے اور اس کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی
اور مار پٹائی کی۔میری بھی ویڈیو بنا لی ہے اور دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر ہماری بات نہ مانی تو ویڈیو وائرل کر دیں گے۔ملزمان کے ڈر کی وجہ سیمیں تھانہ نہ جا سکی۔ سی پی او افس سیمارک شدہ درخواست پہ کہوٹہ تھانہ میں مقدمہ درج کر کے نامزد ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ نوجوان نے ویڈیو بیان میڈیا کو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انصاف فراہم کیا جائے وگرنہ خو د کشی کر لونگا جس کے ذمہ دار نامزد ملزمان ہونگے

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  