05:44 pm
مسلم لیگ ن کے خلاف موجودہ حکومت نے جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنا کر عوام سے دور کرنے کی کوشش کی، رفاقت جنجوعہ

کہوٹہ ( ارسلان کیانی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے راہنما راجہ رفاقت جنجوعہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے خلاف موجودہ حکومت نے جھوٹے اور من گھڑت مقدمات بنا کر عوام سے دور کرنے کی کوشش کی مگر وہ ایک پیسہ بھی کرپشن ثابت نہ کر سکے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اگر مزید چھ ماہ رہی تو عوام خودکشیوں پر نکل آئیں گے انہوں نے کہا کہ پہلے ایک ماہ بعد پیٹرول گرایا جانا تھا مگر اب ہر 15 دن بعد پیٹرول ڈیزل مہنگا کر دیا جاتا ہے جو چینی مسلم لیگ کے دور میں 60 روپے کلو تھی
وہ 120 ہو گئی ہے جبکہ 700 روپے جو گھی کا ڈبہ ملتا تھا 1800 تک جا پہنچا ہے لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے سیمنٹ سریا اور دیگر تعمیراتی اشیاء مہنگی ہونے کی وجہ سے چھت بنانا بھی مشکل ہو گیا ہے لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں نوجوان نسل نوکریوں کے لیے ماری ماری پھرتی ہے آخر تھک ہار کر وہ بھی غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے لگے ہیں راجہ رفاقت جنجوعہ نے کہا کہ کہوٹہ مسلم لیگ ن کا گڑ ہے سابق ایم پی اے راجہ محمد علی نے اپنے دور میں اربوں کے ترقیاتی کام کروائے انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ کامیاب ہو گی اور ترقی کا سفر جاری ہو گا انہوں نے مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ کمیٹی ایسے ورکروں اور کارکنوں کو عہدے دے جنہوں نے دونوں ووٹ مسلم لیگ ن کو دیے ہوں شلوار اور قمیض اور لگانے والوں نے مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچایا اور ذاتی مفادات کی سیاست کی انہوں نے تنظیم سازی کرنے والی کمیٹی سے مطالبہ کیا کہ عہدے داروں کا چناو کرتے وقت ان کی جماعتی وابستگی کو مد نظر رکھا جائے

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا