05:45 pm
پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک بیٹا تو کیا سارے بیٹے قربان کرنے کو تیار ہوں

کہوٹہ ( ارسلان کیانی ) پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لئے ایک بیٹا تو کیا سارے بیٹے قربان کرنے کو تیار ہوں آزادی کی قدر مقبوضہ کشمیر فلسطین بوسنیا اور ان لوگوں سے پوچھیں جو ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں میری خواہش تھی کہ میرا بیٹا مسلم افواج میں جائے اور جامِ شہادت نوش فرمائے شہید زندہ ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میرا بیٹا کہیں بار مجھے خواب میں ملتا ہے اور اس طرح باتیں کرتا ہے جس طرح ایک عام زندہ شخص باتیں کرتا ہے ان خیالات کا اظہار کہوٹہ محلہ ادوالہ کی رہائشی
رابعیہ پروین اور ان کے خاوند عبدالوحید نے 6 ستمبر کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میرا 19 سالہ بیٹا انیس شہید جو 2009 کو سوات آپریشن میں شہید ہوا اسکو بھی فوج میں بھرتی ہونے کا شوق تھا اور میٹرک کے بعد بھرتی ہو گیا اور صرف 8 مہینے ٹریننگ کر کے سوات چلا گیا شہید ہونے سے قبل اس نے رات 12 بجے مجھ سے باتیں کی اور ہر دوسرے دن خواب میں آتا ہے میرا دوسرا بیٹا بھی فوج میں ہے وطن کی خاطر سینکڑوں بیٹے بھی ہوں تو قربان ہیں ہماری بہادر مسلم افواج اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر وطن عزیز کی خدمت کرتی ہے اس موقع پر انہوں نے پیغام دیا کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال نے جو آزاد ملک ہمیں دیا اس کی حفاظت کرنا ہمارا کام ہے پاکستان نے ہمیں سب کچھ دیا مگ ہم نے اب پاکستان کے لیے قربانی دینی ہے شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا