05:45 pm
کہوٹہ: کہوٹہ شہر کی لاکھوں کی آبادی کروڑوں روپے کے ٹیکس دینے کے باوجود بنیاد ی سہولیات سے محروم ہیں

کہوٹہ (ارسلان کیانی ) کہوٹہ: کہوٹہ شہر کی لاکھوں کی آبادی کروڑوں روپے کے ٹیکس دینے کے باوجود بنیاد ی سہولیات سے محروم ہیں،80 فیصد لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم، خواتین اس جدید دور میں بھی میلوں دور جا کر پانی لانے پر مجبور، 20% جن لوگوں کو پانی مل رہا ہے وہ بھی نالے کا گندہ پانی ہے جس سے طرح طرح کی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ہے۔ دوپری،گریڈ،فاروق کالونی،چھنی اعوان اور دیگر علاقے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے تھے۔ راجہ طارق محمود مرتضیٰ جب تحصیل ناظم تھے تو
انہوں نے 22 کروڑ کی لاگت سے واٹر سپلائی کا کام شروع کیا تھا مگر بعد میں مسلم لیگ ن کے دورمیں وہ کرپشن کی نذر ہو گیا۔ چند ٹینکیاں اور میں لائن تو ڈالی گئی ہے مگر ان علاقوں میں پائپ لائن نہیں بچھائی گئی موجودہ حکومت نے بھی بڑے دعوے کیے مگر کسی وعدے پر عمل نہ ہوسکا منتخب نمائندے اور پی ٹی آئی کی قیادت کی غفلت اور لاپروائی سے کہوٹہ کے شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ کمشنر راولپنڈی اور وزیر اعلی پنجاب فوری نوٹس لیں اور واٹر سپلائی سیوریج منصوبے جس کی مالیت 30 کروڑ تھی خرد برد کی تحقیق کی جائے۔ اسی طرح 11کروڑ ایم اینڈ آر کے کہوٹہ تا آڑی سیداں اور 7 کروڑ جیوڑا روڈ کے بھی ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے کرپشن کا شکار ہوگئے منتخب نمائندے خاموش ایسا لگتا ہے کہ ان کو حصہ بھی دیا جاتا ہے

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا