08:58 pm
شو کے دوران اچانک حجاب پہن لیا۔۔۔ کیا حجاب کرنے والی نارمل  نہیں ہوتی؟ کرن ناز کا حجاب پر تنقید کرنے والوں کو دیا منہ توڑ جواب

تعجب کی بات ہے کہ اسلامی ملک میں آنکھ کھولنے کے باوجود حجاب کرنے والی لڑکیوں کو قدم قدم پر کڑے امتحانوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ ملک کی نامی گرامی ہستیاں اور استاد کے مرتبے پر فائز لوگ بھی باپردہ لڑکیوں کو طنز کا نشانہ بناتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا ایک ٹاک شو میں جب ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نے گفتگو کے دوران حجاب کرنے والی طالبات کو ابنارمل
قرار دے دیا۔استاد ہو کر حجاب پر تنقید،پرویز ہود بھائی اس سے پہلے بھی کئی متنازع بیانات دے چکے ہیں جس کی وجہ سے انھیں اکثر ہی عوام کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈاکٹر پرویز ہودبھائی بنیادی طور پر ایک سائنسدان ہیں اور قائدِ اعظم یونیورسٹی میں درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہ چکے ہیں۔ حجاب کرنے والی لڑکیوں کو کھلے عام تنقید کا نشانہ بنانے پر عوام کی اور خاص طور پر ان لڑکیوں کی دل آزاری ہوئی ہے جو اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کو اپنانے کی خاطر معاشرے میں پہلے ہی مشکلات کا سامنا کررہی ہیں۔نجی ٹی وی کی نیوز اینکر کرن ناز نے حجاب پر تنقید کرنے والے تمام لوگوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اپنے شو کے دوران حجاب پہنا اور سوال کیا کہ حجاب پہن کر شو کرنے سے نا ان کے الفاظ میں کمی آئی ہے اور نہ ہی ان کی سوچ بدلی تو حجاب کس طرح لڑکیوں کو ابنارمل بناتا ہے یا کس طرح لڑکیوں کی ترقی میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے؟ کرن ناز نے ایسی چند خواتین کے نام بھی گنوائے جو حجاب کے ساتھ ملک و قوم کا نام روشن کررہی ہیں جن میں انھوں نے شہناز لغاری کا نام لیا جو پہلی خاتون پائلٹ ہیں جو باقاعدہ حجاب میں جہاز اڑاتی ہیں اس کے علاوہ نصرت سحر عباسی جو اب حجاب کرتی ہیں لیکن سندھ میں سیاست کرتی ہیں اور خواتین کے حقوق کے لئے آواز بھی اٹھاتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے