10:56 am
تحریک انصاف کی اہم ترین شخصیت کا انتقال۔پارٹی کے آفیشلز اکاؤنٹ سے موت کی خبر جاری۔۔۔ فواد چودھری بھی آبدیدہ۔۔

تحریک انصاف کی اہم ترین شخصیت کا انتقال۔پارٹی کے آفیشلز اکاؤنٹ سے موت کی خبر جاری۔۔۔ فواد چودھری بھی آبدیدہ۔۔

10:56 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اہم کارکن محمد خرم انتقال کرگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر پی ٹی آئی کارکن محمد خرم کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی دکھ ہورہا ہے کہ
پی ٹی آئی فیملی کے ایک عزیز ترین فرد اور ایک انتہائی مخلص کارکن محمد خرم محمود انتقال کر گئے ہیں۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ! محمد خرم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔‘ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے مزید لکھا کہ ’ہم محمد خرم کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔‘ محمد خرم کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم کارکن محمد خرم کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’محمد خرم کے انتقال کی خبر دل دہلا دینے والی ہے۔‘فواد چوہدری نے کہا کہ ’ہم ہمارے کارکن محمد خرم کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔‘وفاقی وزیر نے مزید لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ! محمد خرم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔‘واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اہم کارکن محمد خرم انتقال کرگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا پر دی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ ’ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی دکھ ہورہا ہے کہ پی ٹی آئی فیملی کے ایک عزیز ترین فرد اور ایک انتہائی مخلص کارکن محمد خرم محمود انتقال کر گئے ہیں۔‘ محمد خرم کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔


تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی