12:00 pm
 34 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا منصوبہ منسوخ کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 34 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا منصوبہ منسوخ کردیا گیا،بھرتیوں کا منصوبہ فنڈز کی عدم دستیابی کیوجہ سے منسوخ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 34 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا منصوبہ منسوخ کردیا گیا۔بھرتیوں کا منصوبہ فنڈز کی عدم دستیابی کیوجہ سے منسوخ کیا گیا۔محکمہ تعلیم کےمطابق
ہمارے پاس پہلے سے بھرتی اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز دستیاب نہیں،فنڈز کی عدم فراہمی تک نئی بھرتیوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔واضح رہے کہ سکول ہیڈز اور اساتذہ کی بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت کی جانا تھی۔اسامیوں میں 2000 ہیڈز کی گریڈ 17 میں بھرتیاں کیجانا تھی۔300 سینئر ہیڈماسٹر کی بھرتیاں گریڈ 17 میں کی جانا تھی۔31 ہزار سات سو اساتذہ کی بھرتیاں گریڈ چودہ،پندرہ اورسولہ میں ہونا تھی۔مذکورہ اسامیوں کیلئے پی پی ایس ای کو اشہتار دینے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فن لینڈ کی کم عمر وزیراعظم سنا مارین کی پارٹی کرتے ہوئے ویڈیو لیک ہوگئی، ویڈیو لنک میں ، عوام شدید غصے میں 

عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کو موصول ہوگیا، نااہلی پکی ، کپتان نے فائنل اننگز کھیلنےکیلئے کمر کس لی

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

’’استاد پھر استاد ہوتا ہے ‘‘

اصل خبرتو اب سامنے آئی ، نواز شریف پاکستان واپس کیوں آرہے ہیں ؟ جاوید لطیف نے بتا دیا

 آنکھیں بے انتہا طاقتور! نبی کریم ﷺ نے پاکستان میں ملنے انتہائی سستی مگر بے حد فائدہ مند سبزی حضرت علی ؓ کو کھانے کا حکم دیا

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

’’یہ تو میری منہ بولی بہن ہے ‘‘

اسلام آباد کا گھیراؤ۔۔۔ تحریک انصاف کی شہر اقتدار کو چاروں طرف سے بند کرنے کی دھمکی

پٹرول مہنگا گاڑیاں سستی ۔۔ قیمتوں میں بڑی کمی۔ ۔۔ خریداروں کاشورومز پررش۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

بڑی خبر۔۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نےملک میں ہنگامی بنیادوں پر بڑافیصلہ کر لیا

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

ڈالر کی قیمت کی گیئر لگ گئے

شام کی بڑی خبر ، ہر پندرہ دن بعد پٹرول کی قیمت بڑھانے والے مفتاح اسماعیل نے عوام کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پاکستانی جھوم اٹھے

پٹرول کی قیمت بڑھانےپر مریم نواز اور نواز شریف کے بعد عظمیٰ بخاری کے بھی مفتاح اسماعیل پر طنزیہ وار

آئی ایم ایف کی شرط پربہت بڑی پابندی ختم ہو گئی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

کپتان کا دورہ کراچی بھی ملتوی اور کل ہونے والا جلسہ بھی منسوخ ہو گیا ۔۔۔ وجہ کیا رہی۔۔۔۔