01:05 pm
کورونا وائرس؛ پنڈدادنخان میں ویکسین کی پہلی ڈوز بغیر انٹری کے لگائے جانے کا انکشاف

پنڈدادنخان: محکمہ صحت کی غفلت، کورونا ویکسینیشن میں بے ضابطگیاں، پنڈدادنخان میں ویکسین کی پہلی ڈوز بغیر انٹری کے لگائے جانے کا انکشاف، دوسری کیلئے ڈوز درجنوں افراد دھکے کھانے پر مجبور، ڈی سی جہلم نوٹس لیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان میں کورونا ویکسینیشن میں بے ضابطگیاں کے باعث درجنوں خواتین سمیت متعدد افراد دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ پنڈی سید پور، دولت پور، چک جانی، کھیوڑہ سمیت متعدد
علاقوں میں فیلڈ کمپیوں کے دوران لوگوں کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائے جانے کے باوجود انکی انٹری نہیں کی گئی جس کے باعث لوگوں کو دوسری ڈوز کیلئے مشکلات کا سامنا ہے۔ 50سالہ خواتین سمیت متعدد متاثر افراد نے ڈی سی جہلم راو پرویز اختر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مسئلہ کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے۔ 2، 2 ماہ ہونے کے باوجود ہمارا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ متعدد متاثرین نے بتایا کہ اگر ہمارا مسئلہ حل نہ ہوا تو تحصیل ہیڈ کوارٹر پر احتجاج کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی