03:05 pm
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21ستمبرکو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ 20 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس میں نیوزی لینڈ کے دورہ منسوخی سمیت اہم امور پر گفتگو ہوگی ،کابینہ اجلاس میں ای وی ایم مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر بریفنگ ہوگی ۔وزارت مواصلات کے رولز آف بزنس 1973 میں ترمیم بھی ایجنڈے کا حصہ  ہو گا ۔کابینہ کی جانب سے ٹریڈنگ کارپور
یشن پاکستان کے چیئرمین کی تقرری کی منظوری متوقع ہے۔ نادرا کے فنانشل سال 2021 کے آڈٹ کی بھی منظوری کا امکان ہے ۔ کابینہ ازبکستان کو بزنس ویزا لسٹ میں شامل کرنے کی منظوری دے گی ۔خطے کے ممالک سے فلمیں درآمد کرنے کا معاملہ کابینہ میں زیر بحث آئے گاکابینہ جموں کشمیر سٹیٹ پراپرٹی بجٹ کی منظوری دے گی ۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی