03:42 pm
حزب اختلاف میں ہونے کے باوجود عوام کے مسائل کو ارباب حکومت تک پہنچانا میری ذمہ داری ہے،پرویز اشرف

پڑی درویزہ: سابق وزیر اعظم پاکستان اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ پنجاب راجہ پرویز اشرف نے یونین کونسل قاضیاں کے گائوں بھلوٹ کا سیاسی و سماجی دورہ کیا ۔ اس موقع پر موضع بھلوٹ کی سیاسی سماجی شخصیت قاضی شاہد اقبال کی قیادت میں علاقہ کے عوام نے بھر پور استقبال کیا ۔ اس موقع پر سابق ناظم یونین کونسل بھڈانہ گوجرخان قاضی نغمان منیر ، سابق کونسلر چوہدری افتخار احمداور سابق کونسلر چوہدری محمد الیاس بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر علاقہ بھلوٹ یونین قاضیاں کے مسائل پیش کیے گئے
سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ حذب اختلاف میں ہونے کے باوجود عوام کے مسائل کو ارباب حکومت تک پہنچانا میری ذمہ داری ہے۔ سابق وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کارکن پاکستان پیپلز پارٹی کا سرمایہ ہیں ان کے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی، وہ اس وقت بحیثیت ممبر قومی اسمبلی حذب اختلاف میں ہیں تاہم علاقہ کے مسائل کو ایوان اقتدار تک پہنچانا اولین ذمہ داری تصور کرتے ہیں ۔ اجتماع کے بعد راجہ پرویز اشرف نے میزبان سیاسی سماجی شخصیت قاضی شاہد اقبال کی رہائش گاہ پر بھی شخصیات اور کارکنان سے گفتگو کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان بھر کے عوام خود ساختہ مہنگائی ، بے روزگاری ، گھر گھر پریشانی کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان پالیسیوں کی وجہ سے ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہے ۔ خصوصاً ہمارا علاقہ بارانی ہونے کے ناطے بہت پریشانی کے حالات سے دوچار ہے ۔ معاشی بدحالی کی وجہ سے عوام کے کاروبار سخت متاثر ہو رہے ہیں، ہمیشہ اندھیرا نہیں سویرا کی امید رکھنی چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا