05:32 pm
خفیہ ہاتھوں نے دورہ منسوخ کروایا اب انگلینڈ کی ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے نقشِ قدم پر چلنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔شیخ رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو کوئی خطرہ نہیں تھا،خفیہ ہاتھوں نے دورہ منسوخ کروایا اب انگلینڈ کی ٹیم بھی نیوزی لینڈ کے نقشِ قدم پر چلنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ کرنے کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے کسی ادارے کے پاس نہ کوئی تھریٹ ہے اور نہ کوئی تھریٹ موصول ہوئی، نیوزی لینڈ کے سکیورٹی انچارج سے پوچھا کہ کیا خطرہ
 ہے تو انہوں نے نہیں بتایا۔ انہوں نے اس خطرے کا اظہار کیا کہ جب ٹیم باہر نکلے گی تو اس پر حملہ ہوسکتا ہے اس لئے انہوں نے یکطرفہ طور پر دورہ منسوخ کردیا۔ وزیر داخلہ کے مطابق پاکستان نے نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے پولیس کے علاوہ فوج، ایس ایس جی کمانڈوز اور ضرار جیسے یونٹ تعینات کیے تھے۔ پاکستان دنیا میں امن کا سب سے بڑا داعی ہے جو دہشتگردی کے خلاف مضبوط بنیادیں رکھتا ہے لیکن نیوزی لینڈ کے دورے کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا۔ سازش کرنے والے کا نام لینا مناسب نہیں ہے، ہم ذمہ دار ملک ہیں، ہماری خواہش ہے کہ یہاں کرکٹ کھیلی 

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی