07:17 pm
لاہور میں مکان کی چھت گر گئی۔۔۔ہلاکتوں کا خدشہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں مکان کی چھت گرئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دبے افرادکی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ لاہور کے علاقے باٹا پور میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، ملبے سے ایک معمر خاتون کی لاش نکال لی گئی، ملبے تلے دبے افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے، ملبے تلے بچوں کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملبے تلے دبے ایک زخمی شخص
کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان بوسیدہ تھا جس کی بنیادیں بارش کی وجہ سے کچی پڑ گئی تھیں، مکان کے اندر ایک ہی خاندان کے 5 افراد رہائش پذیر تھے۔
 
تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا