08:58 pm
گرین لائن منصوبے کے لئے بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے 4 بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گرین لائن منصوبے کے لئے پہلے مرحلے میں 40 بسیں لائئ گئی ہیں،40بسوں کی افتتاحی تقریب کل ویسٹ وہارف برتھ نمبر 11 پر منعقد کی جائے گی 
۔ تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل ،وفاقی وزیر اسد عمر، وفاقی وزیر علی زیدی اور متحدہ کے وزیر امین الحق شریک ہونگے ۔یاد رہے کہ گرین بس منصوبے کے دوسرے مرحلے میں مزید 40 بسیں بھی بہت جلد پہنچ جائینگی، کراچی میں گرین بس منصوبے کے لئے بسوں کی آمد کے حوالے سے گزشتہ ہفتے وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں