10:55 pm
مطلوب دہشت گرد، اجرتی قاتل عزیز خان اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی بھی میدا ن میں آگئے 

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) مطلوب دہشت گرد ،اجرتی قاتل عزیز خان اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کرنے پرمولانا علامہ عطا محمد دیشانی بھی میدا ن میں آگئے ۔تفصیلات کے مطابق اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر علامہ عطا محمد دیشانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مطلوب دہشت گرد اجرتی قاتل عزیز خان  اور ان کے سرپرستوں کے خلاف کاروائی کرنے پر ڈی پی او  بٹگرام طارق محمود اور پولیس جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتاہوں ۔ انہوں نے کہا کہ , پولیس جرآت وبہادری کے ساتھ کاروائی جاری رکھیں , ہم بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں ۔
اہلسنت والجماعت کے صوبائی صدر نے مزید کہا کہ تمام اجرتی قاتلان اور ان کے سرپرست قانون کے سامنے سرنڈر ہوجائیں آلائی آپریشن نے بہت سے چہرے بے نقاب کردئیے۔  

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 