01:13 pm
کون فیل کون ہواہے پاس۔۔۔میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان ۔۔ اپنے رزلٹ دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اسماعیل خان (نیوز دیسک) ڈیرہ تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام میٹرک اور انٹر میڈیٹ پارٹ ٹوکے نتائج کا اعلان 23ستمبر 2021ء بروز جمعرات کو کیا جائے گا،سرکاری اور نجی سکولز سربراہان کے اتھارٹی لیٹر کے بغیر گزٹ بکس اور ڈی ایم سیز حوالے نہیں کی جائیں گی۔ناظم امتحانات ڈیرہ تعلیمی بورڈ ڈاکٹر طاہر اللہ جان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق دسویں اور بارہویں
(میٹرک و انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو) کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 23ستمبر2021بروز جمعرات کوسہ پہر3بجے کیا جائے گا جبکہ گزٹ بکس اور ڈی ایم سیز 24ستمبر2021بروز جمعہ کو دستیاب ہونگی۔ ناظم امتحانات ڈاکٹر طاہر اللہ جان کے مطابق سرکاری اور نجی سکولز سربراہان کے اتھارٹی لیٹر کے بغیر گزٹ بکس اور ڈی ایم سیز حوالے نہیں کی جائیں گی۔ پرائیویٹ طلباء و طالبات کو امتحان کیلئے جس تحصیل میں رول نمبر جاری کیا گیا تھا وہ اسی تحصیل سے اپنی ڈی ایم سیز حاصل کرینگے جس کیلئے طلباء کو اپنے یا والدین کے قومی شناختی کارڈ کی کاپی پیش کرنا لازمی ہوگا ۔ بورڈ حکام کے مطابق امتحانی نتائج ڈیرہ تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.bisedik.edu.pk پراگلے روز 24ستمبر2021کو دن2بجے کے بعد اپلوڈ کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 