01:51 pm
بادل پھر برس پڑے۔۔ لاہور شہر بھی جل تھل ایک ہوگیا۔۔ بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا،

بادل پھر برس پڑے۔۔ لاہور شہر بھی جل تھل ایک ہوگیا۔۔ بارش کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا،

01:51 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)شہر کےمتعدد علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری،چھٹی کےروز موسم خوشگوار،شہریوں کےچہرے کھل اٹھے،بارش کا سلسلہ2سے3روزتک جاری رہنےکی پیش گوئی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق باغوں میں بادل ایک بار پھر برس پڑے، شہر کے مختلف حصوں میں بارش ہونے سےموسم سہانا ہوگیا جبکہ گرمی کی شدت میں بھی کمی آگئی،شہریوں کےچہرے کھل اٹھے،بارش کا سلسلہ2سے3روزتک جاری رہنےکی پیش گوئی کی گئی،شہرکادرجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا۔دوسری جانب اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم
گرم اورمرطوب رہنے کی توقع ہے، اسلام آباد میں شام یا رات کے دوران چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب میں خطہ ٔوٹھوہار، گو جر ا نو الہ، لاہور، سیا لکوٹ اورنا رووال میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہےخیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، سوات، دیر، مالاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تھر پارکر، نگر پارکر، عمر کوٹ، مٹھی ،سانگھڑ، بدین اور گرد و نواح میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،گلگت بلتستان میں موسم خشک جبکہ کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی