02:23 pm
بارش برستے ہی تباہی پھر گئی، لاہور میںمکان کی چھت گر گئی، 12افراد جاں بحق،انتہائی افسوسناک کبر

لاہور ( نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 13 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں واقع نشتر کالونی کے 2 منزلہ مکان کی چھت زور دار دھماکے سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 3 افراد ملبے تلے دب گئے ، ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کیا تاہم اس دوران دم گھٹنے سے ایک شخص اللہ دتہ اور اس کی 13 سالہ بیٹی جاں بحق ہوگئے جب کہ اللہ دتہ کی
بیوی کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق چھت گرنے کا یہ حادثہ مکان کی خستہ حالی کے باعث پیش آیا ، جاں بحق باپ بیٹی اور زخمی ماں کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد معمول کی قانونی کارروائی عمل مین لائی جارہی ہے۔اسی طرح کے ایک اور واقعے میں شہر قائد کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں گھر کی چھت گر نے سےماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے ، پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے حادثاتی طور پر قصبہ کالونی کی آبادی ایم پی آر کالونی کی گلی نمبر 15 میں پیش آیا ، عینی شاہدین کے مطابق گذشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث مٹی کا تودا گھر پر گرنے سے مکان کا کچھ حصہ گر گیا ، خاتون اور اس کے بچے کمرے میں سو رہے تھے کہ اس دوران یہ مکان منہدم ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صبح سویرے پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس، رینجرز اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے منہدم ہونے والے مکان کا ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا ، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں جو گھر میں رہائش پذیر خاتون ان کی دوبیٹیوں اور ایک بیٹے کی ہے ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

ان دو خاندانوں کو این آر او دینا ملک سے سب سے بڑی غداری ہے، وزیراعظم پھٹ پڑے

جوتوں سے پہچانا گیا   اللہ تعالیٰ کا نظام بھی کیسا عجیب ہے‘  وہ جب کسی ظالم سے نفرت کرتا ہے  تو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی...

ناریل کے گرم پانی کے معجزات، ماہرین نے حیران کن تحقیق بیان کر دی

محمد رضوان کو محنت کا صِلہ مل گیا، آئی سی سی نے بڑی خوشخبری سنا دی

ایک ہفتے میں ڈالر ، سعودی ریال اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ مکمل تفصیلات آگئیں

بارشیں مزید کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

نیوزی لینڈکی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کی شادی سے پہلے ہی خوشیاں خاک میں مل گئیں

عمران خان کی چھٹی ۔۔اگلا وزیراعظم کون ہو گا؟سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

بارشوں اور برفباری نے تباہی مچادی، اب تک کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ افسوسناک تفصیلات جاری

سستےگھروں کی الاٹمنٹ کیلئے قرعہ اندازی شروع، ساڑھے 3 مرلہ گھر کی ماہانہ قسط کیا ہوگی؟ خوشخبری سنا دی گئی

خبردار!!احتیاط کیجئے  موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں ، موٹروےپولیس نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کیسز میں اضافہ ، کئی علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخی موقع پر پاکستان آئیں گے؟خوشخبری سنا دی گئی

کورونا کیسز میں اضافہ ، صوبائی حکومت جس نے ان ڈور شادیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی