05:46 pm
 شہباز شریف گرمی میں آ کر بیٹھیں اور غریب کی بات کریں۔شبلی فراز 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اپنا توازن کھو چکے ہیں، شہباز شریف ڈیڑھ کروڑ کی گھڑ ی پہن کر مہنگائی کی بات کرتے ہیں۔شہباز شریف کے ایک بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شہباز شریف گرمی میں آ کر بیٹھیں اور غریب کی بات کریں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ
شہباز شریف اس بات کا جواب دیں گے ان کے دور حکومت میں بینک اکاؤنٹس کیسے بڑھیں؟۔یادرہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں مہنگائی میں اضافے پر وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا تھا۔

تازہ ترین خبریں

امریکہ نے پاکستان کومعیشت کی بحالی کی یقین دہانی کرادی

ساری قوم میرے ساتھ نکلے،سازشیوں کو بتائیں گے کہ ہم ایک زندہ اور آزاد قوم ہیں،کپتان وزیراعظم شہباز شریف پربرس پڑے

سازش کے تحت پاکستان کے بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکٹھا کر دیا گیا،عمران خان

شہباز شریف تیاری کرلوعمران خان کاقافلہ آرہاہے ،شاہ محمو دقریشی

موسمیاتی تبدیلیاں۔۔پاکستان کےلیے خطرے گھنٹی بج گئی

پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے حمزہ شہباز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی،بڑااعلان

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

کوہاٹ جلسہ،ناقص انتظامات کرنیوالاٹھیکیدارگرفتار۔۔کس کوموردالزام ٹھہرادیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دعا زہرہ اغوا کیس میں اہم پیش رفت۔۔۔بڑی گرفتاری ہوگئی

حساس ادارے کی گاڑی پرفائرنگ ،اہلکارجاں بحق،کتنےا فرادزخمی ہوگئے ،صوبائی دارالحکومت سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران خان کو عقل آ جاتی تو آدھی رات کو۔۔۔مریم اورنگزیب نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیا

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کوعہدے سے ہٹادیاگیا،نیاایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکس کوبنادیاگیا،نام سامنے آگیا

انتظارکی گھڑیاں ختم۔۔۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا