07:05 pm
لودھراں: 80 سالہ شخص کی 60 سالہ خاتون سے شادی

لودھراں (نیوز ڈیسک )لودھراں میں 80 سالہ شخص کی 60 سالہ خاتون سے دھوم دھام سے شادی ہوگئی۔دولہا چمچماتی کار میں دلہنیا کے گھر پہنچا، دولہے نے بیٹوں اور پوتوں کے ہمراہ ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا۔تحصیل دنیاپور کے علاقہ جلہ آرائیں
کے 80 سالہ عبدالرزاق نے 60 سالہ خاتون سے گذشتہ روز دھوم دھام سے شادی کی۔چاروں بیٹے اور پوتے دلہا کے ہمراہ چمچماتی کار میں دلہن کے گھر پہنچے تو بیٹوں اور پوتوں نے دادا کی شادی کی خوشی میں ڈھول کی تھا پر رقص کیا۔80 سالہ عبدالرزاق نے بھی شادی کی خوشی میں رقص کیا، باراتیوں کی چکن قورمے، پلاؤ اور زردے سے خاطر مدارات کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا