07:48 pm
سندھ حکومت کانصیرسومرو کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک )سندھ حکومت نے دراز قامت پاکستانی شہری نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیاہے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے پاکستانی دراز قد شخصیت نصیر سومرو کی علالت کا نوٹس لیتے ہوئے نجی اسپتال کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔محکمہ صحت کی جانب سے نجی اسپتال کو لیٹر جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ 
حکومت نصیر سومرو کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی، انہیں علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔واضح رہے نصیر احمد سومرو ان دنوں علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل ہیں، انہیں طبیعت ناسازی کے باعث ڈاکٹرز نے انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کردیا ہے۔اہل خانہ کے مطابق 7 فٹ 9 انچ قد کے مالک نصیر سومرو پھیپھڑوں کے دائمی مرض کا شکار ہیں۔یاد رہے کہ 2018 میں نصیر سومروں کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں انہیں تشویشناک حالت میں ڈاکٹرز نے وینٹی لیٹر پر بھی منتقل کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 