08:17 pm
امریکی ائیرپورٹ پر روکے جانے کا معاملہ ، شہریار آفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کا کہنا ہے کہ نیویارک ایئرپورٹ پر تلاشی کی افواہیں جھوٹی خبریں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق انکا کہنا تھا تھا کہ  ایئرپورٹ پر جو وقت لگا وہ روٹین ہے۔ ہر ملک کے رولز اینڈ ریگولیشن ہیں۔ جھوٹی خبروں سے کچھ نہیں ہونا ہے۔پاکستان دشمن عناصر جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ کشمیر کاز کو اجاگر کرنے امریکہ
آیا ہوں۔ میرے مشن سے دشمن عناصر خائف ہیں۔ پاکستان دشمن عناصر فیک نیوز پروموٹ کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ شہریار آفریدی کو سکریننگ کیلئے نیویارک کے جے ایف کے ایئرپورٹ پر مختصر وقت کے لیے روکا گیا اوربعد میں انہیں امریکہ میں داخلے کی اجازت دے دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید