08:18 pm
سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل کرے گا

کراچی (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل(سوموار کے روز) کرے گا، اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر شرح سود 7فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ملک میں کورونا اور افراط زر کی صورتحال مائیکرو اور میکرو اشاریوں کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اقتصادی ماہرین کہتے
ہیں کورونا کے باعث ریلیف دینے کیلئے مرکزی بینک نے شرح سود سوا 13فیصد سے کم کر کے سات فیصد مقرر کی تھی جو مسلسل 15ماہ سے شرح سود سات فیصد پر برقرار ہے جبکہ 20ستمبر کو بھی پالیسی ریٹ میں کسی تبدیلی کا امکان نہیں تاہم چند ماہرین کہتے ہیں کہ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں کمزوریوں،قیمتوں کے حساس اشارئیے میں اضافے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے قرض پروگرام کی بحالی پرغور کرتے ہوئے شرح سود میں معمولی اضافہ کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید