09:18 pm
تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کےلئے تیار بیٹھے ہیں۔تحریک انصاف کے لوگ مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ رہے ہیں۔ان لوگوں کا کہنا ہے اگر ہمیں ٹکٹ کی گارنٹی دیں ہم ان کی حکومت کو ٹھکر مارنے کو تیار ہیں۔اظہر عباس چانڈیا کو مسلم لیگ(ن) نے معافی تلافی کے باوجود قبول نہیں کیا۔اظہر عباس چانڈیاکو مسلم لیگ(ن) سے نکالا جا چکا ہے۔جنوبی پنجاب محاذ بھی اڑان بھرنے کی تیاریاں کررہا ہے ۔عثمان بزدار لوٹوں
کی برکت سے ہی وزیراعلیٰ بنے ہیں ۔عمران اور بزدار لوٹے اکٹھے کرنے میں لگے ہیں ۔عثمان بزدار آپ کی کارکردگی کی وجہ سے ہی کنٹونمنٹ الیکشن میں پنجاب میں آپ تیسرے نمبر پہ آئے ۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا اظہر عباس چانڈیا کی عثمان بزدار سے ملاقات پر ردعمل میں کہامسلم لیگ(ن)عوام کی مدد سے انشاءاللہ اگلی حکومت بنانے کی تیاریوں میں ہے۔اس لیے عثمان بزدار کو اپنے اردگرد لوٹے اکٹھے کرنا ہی پسند ہے۔مسلم لیگ(ن) الحمد اللہ آج بھی پنجاب کی سب سے بڑی جماعت ہے۔تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں تو باقی جنوبی پنجاب محاذ اور گجرات کی فیملی بچتی ہے۔نوازشریف اور شہبازشریف نے پانچ سال قوم کی خدمت کی ہے۔ہمیں فخر ہے کہ مسلم لیگ(ن) آج بھی پاکستان کے عوام کے دلوں پر راج کرنے والی سب سے بڑی جماعت ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا