09:19 pm
خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے ، پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوانےضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوہستان ، شانگلہ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، مردان ، چارسدہ ، نوشہرہ ، دیر ، چترال ، پشاور ، کوہاٹ اور وزیرستان میں
وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے  جبکہ بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کے روزتک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا  بھی امکان ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے شریف حسین نے تیزبارشوں کے پیش نظرضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے اورالرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے

تازہ ترین خبریں

قبل از وقت الیکشن ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے بھی عمران خان کی حمایت کر دی، حکومت میں آنے کا ساراملبہ کس پر ڈال دیا؟ بڑی خبر

لانگ مارچ کی نوبت ہی نہیں آئیگی، اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے شیخ رشید اور عمران خان کو براہ راست ق ت ل کی دھمکی ، سابق وزیرداخلہ نے بڑادعویٰ کر دیا

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا