09:25 pm
 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

لاہور(نیوز ڈیسک)علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا  واقعہ ، مقدمہ درج کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق  اتوار کو   نجی ایئرلائن کے طیارے نے جیسے ہی اڑان بھری تو اس پر لیزر لائٹ ماری گئی جس سے خوف و ہراس پھیل گیا، نجی ایئرلائن کی انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ پولیس کو اطلاع دی گئی 
، تھانہ پولیس نے اڑان بھرتے ہوئے جہاز کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کا مقدمہ بھی درج کرلیا ، پولیس حکام کے مطابق نجی ایئرلائن کی پرواز لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہورہی تھی جب اسے لیزر لائٹ سے نشانہ بنایا گیا، نجی ایئر لائن کی انتظامیہ کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر درج مقدمے میں دفعہ 144کی خلاف ورزی سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں ،علاقہ پولیس کے مطابق لیزر لائٹ سے اڑان بھرتے ہوئے جہاز کو نشانہ بنانے والے نامعلوم شخص کی تلاش شروع کردی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

مسلم لیگ (ن)کا ہر روز ایک استعفیٰ آئیگا، خبر نے ن لیگیوں پر بجلیاں گرا دیں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا