09:28 pm
ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

چوک میتلا (کرائم رپورٹر) بااثر ملزمان نے جواں سالہ لڑکی کا کان کاٹ دیا ،ملزمان کاروائی کروانے پر مزید سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں  غریب ماں کی ڈی پی او وہاڑی سے ملزمان کے خلاف کاروائی کی اپیل تفصیل کے مطابق چک نمبر 158/ڈبلیوبی کی رہائشی زبیدہ بی بی نے بتلایا کہ پروین نے میری بیٹی کاکان کاٹ دیا جس کے بعد میری بیٹی بے ہوش ہوگئی میڈیکل کو خراب
کرنے اور وقوع کو مشکوک کرنے کے لیے پروین و دیگر دو افراد نے میری بے ہوش بیٹی کو تھانہ ٹبہ اور مقامی ہسپتال لے جانے کی بجائے کہیں اور سے لے جا کر ٹانکے لگوکر گھر کے باہرپھینک دیا تاکہ پولیس کاروائی سے بچ سکیں اب ہم کاروائی کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں ملزمان بااثر ہیں متاثرہ ظلم کی شکار ماں نے روتے ہوئے ڈپی او وہاڑی آر پی او ملتان وزیر اعلی پنجاب سے ملزمان کے خلاف کاروائی کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع