12:48 pm
معروف مسلم سکالرڈاکٹر ذاکرنائیک پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

ملتان ( نامہ نگار خصوصی ) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی اور معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور ڈاکٹر ذاکر نائیک کے درمیان مسلمانانِ عالم کو درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید یوسف رضا گیلانی کی ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت بھی دی۔ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے دورے کی دعوت پر ڈاکٹر
ذاکر نائیک نے اظہارِ تشکرکیا ۔ ملائیشیا میں مقیم ڈاکٹر ذاکر نائیک نے سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں