12:50 pm
پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان،وجہ کیابنی ؟ جیالوں کیلئے بڑ ی خبر آگئی ،کھلاڑیوں پر سکتہ طاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی نےملک بھرمیں بڑھتی ہوئی مہنگائی اوراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیادپرہونےوالےہوشربا اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے اسلام آباد کے آبپارہ چوک پر مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان نےبڑی تعداد میں شریک ہوئے۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سید نیئر حسین بخاری نے کہاکہ
موجودہ نا اہل حکومت نے غریب عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ہے، آٹا، چینی، ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس تحریک کو ملک کے کونے کونے میں پھیلائیں گے اور اِس حکومت کو گھر بھیج کر دم لیں گے،پیپلزپارٹی کی قیادت نے ملک بھر میں مہنگائی اور بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج شروع کرنے کا اعلان بھی کیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں