03:29 pm
نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی، شیخ رشیداحمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سیکیورٹی دی۔افغانستان سے ہم نے 16ہزار لوگوں کا انخلا کیا،افغانستان کے امن سے پاکستان کا امن جڑا ہے،ہماراایک ہی بیانیہ ہےکہ افغانستان میں امن و استحکام چاہتےہیں۔2پاسپورٹ اور شناختی کارڈ رکھنے والوں کو 31اکتوبر
تک کی مہلت دے رہےہیں،2شناختی کارڈ والے کسی ایک شناختی کارڈ کورکھ سکتےہیں۔افغانستان میں بھارت کی سبکی ہوئی ہے، وہ نہیں چاہتاپاکستان ترقی کرے ،بھارت افغانستان کے معاملے کے بعد سارا ملبہ پاکستان پر ڈالنا چاہتا ہے،ہم چاہتے ہیں اسلام آباد کے حالات معمول کے مطابق رہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ چہلم پر صوبوں کی مدد کے لیے پاک فوج اور رینجرز تعینات ہو گی،20صفر کو موبائل فون سروس بھی بند ہوگی۔اسلام آبادمیں 516مدارس ہیں،ایک مدرسہ میں مسائل ہیں ، انتظامیہ حل کرتی ہے،شیشے کے گھر میں بیٹھ کر وزارت داخلہ پر پتھر نہ پھینکیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ وہ سرحدوں کا دورہ جنگ کےلیے نہیں امن کے لیے کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں