05:34 pm
 نیشنل ٹی20 کپ ۔۔۔۔ شائقین کو اسٹیڈیم جانے کی اجازت  دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو شائقین کی موجودگی میں نیشنل ٹی 20 میچز کرانے کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کے اجلاس میں نیشنل ٹی 20 میچز کے دوران شائقین کو اسٹیڈیم جانے کی اجازت دی گئی۔کرکٹ گراونڈ میں 30ستمبر تک 25 فیصد شائقین میچ دیکھ سکیں گے، شائقین کی موجودگی کی شرح میں
اضافے پر نظرثانی کے لیے  28 ستمبر کو فیصلہ کیا جائے گا۔ویکسی نیٹڈ افراد کو کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت ہو گی،پی سی بی ویکسی نیٹڈ افراد کو ٹکٹ کے اجراء کیلئے میکنزم تیار کرے گا۔یادرہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ کپ 23 ستمبر سے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی