08:09 pm
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لرنرڈرائیورنگ اور تجدید ڈرائیونگ لائسنس کروانے والوں کے لیے نئی ‏سہولت فراہم کر دی گئی۔کراچی کےشہریوں کیلئےڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس منیراحمدشیخ نے اعلان کیا ہے کہ اہل شہری بغیر کسی ‏پری اپائنمنٹ کے ڈرائیونگ لائسنس اور رینیوول کراسکیں گے۔ڈی آئی جی منیرشیخ کا کہنا ہے کہ 23ستمبر تا24 اکتوبرتک کراچی کی تینوں برانچز سےسہولت حاصل کی جا ‏سکے گی شہریوں سےاپیل ہےسہولت سےزیادہ سےزیادہ فائدہ اٹھائیں۔سندھ بھر میں
 ہفتے کے روز بھی ڈرائیونگ لائسنس برانچز کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئےمحکمہ ٹریفک پولیس حکام نے شہریوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے ہفتے کے روز بھی سندھ کے تمام ڈرائیونگ ‏لائسنس کھولنے کے احکامات جاری کیے۔محکمہ ٹریفک پولیس کے مطابق ہفتے کے روز لائسنس آفس کھولنے کا فیصلہ کاروباری اور ملازمت پیشہ افراد ‏کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا