08:11 pm
پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومتی رویے نے سیاسی تصادم کو نکتہ عروج پر پہنچا دیا، نااہل حکمرانوں نے تین برسوں میں تمام توانائی مختلف پنڈورا باکسز کھولنے میں صرف کردی، دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے بھی حکمرانوں کا ساتھ دیا،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی)کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے، حقیقت میں مفادا ت کی جنگ لڑی جا رہی ہے،قوم تینوں جماعتوں سے بے زار ہوچکی،پھر کہتا ہوں انتخابی اصلاحات کے بغیر کوئی چارہ نہیں مگر اصلاحات کے نام پر پوائنٹ سکورنگ ملک کے لیے مزید تباہ کن ہوگی، حکومت الیکشن کمیشن اور میڈیا پر چڑھائی نہ کرے،سیاست دان سنجیدگی اور دانش مندی کا مظاہرہ کریں، ثابت ہوگیا حکمرانی کامزہ لینے والے وڈیروں، جاگیرداروں اور سرمایہ
 داروں کو غریب کی کوئی فکر نہیں،حکمران اپنے طرز حکمرانی سے ہرروز یہ ثابت کرتے ہیں،عوام کو کہتا ہوں کہ وہ فرسودہ نظام اور اس کے رکھوالوں کو مسترد کرے اور دین کی سربلندی کے لیے کام کرنے والوں کا دست و بازو بنے،جماعت اسلامی اہلیت سے بھرپور افراد پر مشتمل جماعت ہے،اللہ تعالی نے موقع دیا اور قوم نے ساتھ دیا تو ملک کے مسائل حل کرکے اسے حقیقی معنوں میں اسلام کا قلعہ اور فلاحی ریاست بنائیں گے۔
 
تازہ ترین خبریں

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

وزیراعلیٰ پنجاب کاانتخاب۔۔اسپیکرچوہدری پرویز الٰہی نے بڑااقدام اٹھالیا

ملک میں سوناایک مرتبہ پھرمہنگا۔۔فی تولہ قیمت میں اچانک اتنااضافہ ہوگیاکہ جان کرآپ کے اوسان خطا ہوجائیں گے

کیازمانہ آخرقریب آگیا۔۔افریقی ملک نے مہنگائی سے تنگ آکرکاغذی کرنسی کاخاتمہ کردیا،تجارت کےلیے سونے کے سکے استعمال ہوں گے

دوست کی بیوہ سے شادی کی خواہش، خاتون کے انکار پر شہری نے خوفناک اقدام اٹھالیا