09:04 pm
 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ اسلام آباد کو 100 فیصد ویکسی نیٹڈ شہر بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ویکسین بیماری سے بچاتی ہے اور حکومت نے یہ
 خریدی ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وبا سے عوام کے تعاون سے نمٹنے میں کامیاب ہوں گے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ ضروری ہے کہ ہر شہری کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے میں تاخیر نہ کرے۔
 
تازہ ترین خبریں

انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستانیوں کیلئے آج کا دن افسوسناک ، 16پاکستانیوں کی میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا

اب پاک فوج میں اعلیٰ عہدوں پرتقرریاں وزیراعظم کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتیں، حکومت نے فوج سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

ڈالر مہنگا ہونے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے؟ گورنر سٹیٹ بینک نے انوکھی منطق پیش کر دی

نور مقدم کیس، جس گھر میں نور مقدم کا ق ت ل ہوا اس گھر کا کیا ہوگا؟ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

غریب طلبا کہاں جائیں؟فیسوں میں 40فیصد اضافہ ہو گیا

میٹروبس کے انڈر پاس میں نوجوان لڑکی کیساتھ کیا شرمناک واقعہ پیش آگیا؟پاکستانیوں پر لرزہ طاری، افسوسناک خبر آگئی

انٹرنیٹ فوری طور پر بند کردیں۔۔ وزیرداخلہ نے ہدایت کردی۔۔ کون کون سے علاقے میں بندش ہوگی۔۔پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فضائیہ کا طیارہ کر گر تباہ۔۔ کتنی ہلاکتیں ہوئی۔۔۔،آج کی بڑی خبر

میٹرک کا امتحان پاس کرنےوالے کسی طلبہ کو سرکاری کالجز میں داخلہ نہیں ملے گا،اعلان کردیا گیا،ایسی خبر جس نے والدین پر بجلیاں گرادیں

ڈالر 175یا 180،اچانک قیمت میں کتنا  اضافہ ہوگیا؟ہوش اڑ دینے والی خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

چند دن باقی ۔۔پوری قوم ترسے گی ۔۔ پاکستان میں تاریخ کا بدترین بحران آنےوالاہے،ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

سارے کام چھوڑو اور یہاں آئو، وزیراعظم نے کس اہم ترین وفاقی وزیر کو طلب کر لیا؟ہنگامی حکمنامہ جاری

اپنے گرم کپڑے نکال لیں۔۔ سردیاںآگئیں  محکمہ موسمیات نے بارشوں اور ٹھٹھراتی سردی کی پیشنگوئی کر دی