09:36 pm
حریم شاہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی کی متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہیں۔ ایک ٹی وی شو کے دوران حریم نے پاکستانی سیاست کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے دنوں سے میں پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ تھی اورعمران خان کو اس وقت سے جانتی ہوں جب وہ وزیراعظم نہیں تھے۔ عمران خان مجھے شروع سے ہی بہت پسند تھے لیکن اب ان کی پسندیدگی میں کمی آگئی ہے۔ حریم شاہ نے کہا
کہ وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کی کارکردگی سے تھوڑی سی دلبرداشتہ ہوگئی ہیں۔ انہوں نے موجودہ حکومتی سیاسی پارٹی سے دلبرداشتہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا جب آپ کسی سے بہت زیادہ امیدیں رکھتے ہیں اور جب آپ کی امید ٹوٹ جاتی ہے تو آپ دلبرداشتہ ہوجاتے ہیں۔ پاکستانیوں نے بھی عمران خان اور پی ٹی آئی سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کی ہوئی تھیں۔ عمران خان نے ہمیں امید دلائی تھی کہ پاکستان ایک نیاپاکستان ہوگا لیکن ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا۔

تازہ ترین خبریں

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا