09:40 pm
پولیس کے پاس معذور خاتون آئی تو انہوں نےگھٹنوں کے بل بیٹھ کر ان کی بات سُنی، ایس ایچ او کے چرچے

پولیس والے صرف بھتہ وصولی نہیں کرتے بلکہ کچھ ان کے اچھے اور نیک اعمال بھی ہیں جن کی وجہ سے ہم اپنے گھروں میں محفوظ رہتے ہیں۔ جہاں پولیس والوں کی کئی شرمناک حرکتیں ہم لوگ نظروں میں رکھتے ہیں وہیں ان کے مثبت اقدامات کو سراہنا بھی ہمارا قومی فریضہ ہے۔ بالکل ایسا ہی ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قابل اور فرض شناس ایس ایچ او غلام شبیر حسین صاحب نے کیا ہے۔ ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق: ڈسٹرک ٹوبہ ٹیک سنگھ
کے ایس ایچ او غلام شبیر حسین اپنے کاموں میں مصروف تھے وہاں ایک بُزرگ خاتون آئیں جو ٹانگوں سے معذور تھیں انہوں نے اپنی شکایت ایس ایچ او صاحب کو بتانے آئیں توشبیر صاحب نے سارے کام چھوڑ کر اس خاتون کی بات گتھنوں کے بل زمین پر بیٹھ کر اطمینان سے سنی۔ ''ہمیں چاہیئے کہ ہم اپنے پولیس والے محافظوں کی ایسی مثبت چیزیں بھی دنیا کو دکھائیں کہ یہ لوگ کتنے باہمت اور محنتی ہیں، مگر ایک گندی مچھلی کی وجہ سے ہم سب کو قصو وار سمجھنے لگتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار