09:42 pm
سفر آسان نہیں تھا لیکن پھر بھی ۔۔ یہ جوڑا اپنی شادی کے بعد موٹرسائیکل  پر کراچی سے چائنا بارڈر تک کیسے پہنچا؟

جوڑی ہو تو ایسی جو اپنی شادی کے چند دن بعد سیر کے لیے کراچی سے چین کے بارڈر تک موٹر سائیکل پر پہنچ گئی۔آج ایک ایسے جوڑے کی کہانی آپ کے بتانے جا رہے ہیں جنہوں اپنے سفر سے سب کو حیران کر دیا۔دونوں میاں بیوی اپنی شادی کے 6 ماہ بعد لمبے سفر کے لیے موٹر سائیکل پر سوار ہوکر چائنا بارڈر چلے گئے۔ میاں کا نام نبیل ہے جو ایک سرکاری ملازم ہیں جبکہ ان کی اہلیہ پولیس میں کمانڈو ہیں۔انٹرویو میں نبیل نے بتایا کہ سفر ہمارا بہت اچھا رہا، ہمیں راستے
میں بارشوں کا سامنا رہا اور سفر آسان نہیں، انہوں نے بتایا کہ چائنا بارڈر پر بہت زیادہ ٹھنڈ تھی۔نبیل کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ سفر کے دوران جب میرے شوہر تھک جاتے تو میں موٹر سائیکل چلاتی اور جب میں تھک جاتی تو میرے شوہر موٹر سائیکل چلاتے تھے۔جوڑے کا کہنا تھا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے ایک طویل سفر طے کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے دوبارہ ووٹنگ، لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

چئیرمین نیب کی تعیناتی کے حوالے سے دو ناموں کی تجویز آگئی

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی