10:04 pm
حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرتعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، حکومت سنبھالی تو ملکی معیشت زبوں حالی کا شکارتھی، غیرمستحکم ملکی معیشت کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، پی ٹی آئی حکومت نے نوجوانوں کی فنی تربیت کیلئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کیا،50ہزار نوجوانوںکو آئی ٹی کے جدید شعبوں میں تربیت فراہم کی جارہی ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پیر کو ایوان صدر اسلام آباد میں لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اچیومنٹ ایوارڈ2021 کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وفاقی
 وزیر نے کہا کہ کسی بھی ملک کی معیشت کا انحصار کاروبار کی بہتری پر ہوتا ہے، تین سال پہلے  پاکستان تحریک انصاف نے جب حکومت سنبھالی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نہ ہونے کے برابر تھے، قرض خواہ دروازے پر تھے اور20  ارب کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ تھا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اس صورتحال میں حکومت کو دوست ملکوں کے پاس جانا پڑا، وزیراعظم عمران خان کے وژن پر عمل کرتے ہوئے ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے تین سال میں حکومت کو بہت سارے معاملات میں کامیابی ملی ہے، کورونا کی صورتحال کے باعث اگرچہ مشکلات پیش آئیں لیکن اس کے باوجود حکومت ملکی معیشت کی بہتری کیلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے4  فیصد شرح نموکا ہدف حاصل کیا،

تازہ ترین خبریں

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا