11:31 pm
سکولز ،دفاتر ، بینک سب بند ۔ملازمین اور بچوں کی موجیں ۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے صوبے بھر میں عام تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صوفی بزرگ شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 278 ویں سالانہ عرس کے موقع پر 22 ستمبر 2021 بروز بدھ بمطابق 14 صفر 1443 ہجری کو صوبے کے تمام اضلاع میں عام تعطیل ہو گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 22 ستمبر کو عام تعطیل کے باعث حکومت سندھ کے انتظامی کنٹرول میں آنے والے تمام اداروں
میں تعطیل ہوگی، صرف لازمی خدمات اور کووڈ ایمرجنسی خدمات میں مصروف ادارے معمول کے مطابق خدمات کی انجام دہی جاری رکھیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا