11:35 pm
" مے ڈے، مے ڈے، مے ڈے" ۔۔پائلٹ کی ہنگامی کال۔ایمرجنسی ،ایمبولینس طلب۔کراچی سے اڑان بھرنے والے طیارے کےحوالے سےبری خبر۔

کراچی (نیوز ڈیسک) " مے ڈے، مے ڈے، مے ڈے" کراچی سے اڑان بھرنے والے تربیتی طیارے کا پائلٹ کی ہنگامی کال۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پیر کی شام کو ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی، ایک تربیتی طیارہ گر گر تباہ ہونے سے بال بال بچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے رن وے سے اڑان بھرنے کے بعد سیسنا تربیتی طیارے کا تمام سسٹم جام ہو گیا جس کے بعد پائلٹ کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ۔ پائلٹ نے بتایا کہ سسٹم جام ہو جانے کے باعث طیارے نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے، طیارہ میرے کنٹرول میں نہیں رہا، اسی لیے مے ڈے مے ڈے کی کال دینی پڑی۔ اس ہنگامی صورتحال میں
ایئر پورٹ پر فائر بریگیڈ عملے کو فوری طلب کر لیا گیا۔ تاہم کنٹرول ٹاور کی معاونت سے جہاز تباہی کا شکار ہونے سے بچ گیا اور کپتان نے تربیتی طیارے کو بہ حفاظت رن وے پر اتار لیا۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے اور پائلٹ میں سے کسی کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار