01:12 pm
چند ہفتے گزر جاتے تو پنج شیر کبھی فتح نہ ہوتا۔۔طا ل بان نے جلد بازی کیوں کی؟اندر کی خبر جان کر آپ بھی انہیں داد دیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار نصرت جاوید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔سپر پاور کے خلاف  20سال لمبی مزاحمت کی بدولت تالبان جبلی طورپر یہ جانتے تھے کہ برف باری شروع ہوتے ہی وادیٔ پنجشیر تک رسائی ممکن نہیں رہے گی۔ وہ سرماکے آغازسے قبل اس وادی پر قبضہ نہ جماپائے تو ان کے مخالف وہاں جمع ہوکر مزاحمت کا ایک مضبوط مرکز قائم کرلیں گے۔وہ یہ حقیقت بھی
نہیں بھولے ہیں کہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے طیش سے مغلوب ہوکر ان پر لڑائی مسلط کی تو شمالی اتحاد کے کمانڈروں ہینے غیر ملکی افواج کو کابل تک پہنچنے کے راستے دکھائے تھے۔اس معاونت کے عوض انہوں نے بے تحاشہ ڈالر کمائے۔ان کی بدولت دنیا کے کئی شہروں میں قیمتی جائیدادیں خریدیں۔ بون معاہدے کے بعد حامد کرزئی کی قیادت میںجو حکومت بنی اس میں ان غیر پشتون ’’ٹوپک سالاروں‘‘ نے اپنے جثے سے کہیں زیادہ حصہ لیا۔وہ ڈالر سمیٹنے کی خاطر بے تحاشہ بے گناہ افغانوں کو قاعدہ یا تالبان کے لڑاکے بناکر امریکہ کے حوالے بھی کرتے رہے۔ فاتحین مفتوحہ ہوئے افراد اور گروہوں کو معاف کرنے میں وقت لگاتے ہیں۔اپنا اقتدار مستحکم کرلینے کے بعد ہی مفتوح ہوئے افراد یا گروہوں کے دلجیتنے کے لئے سرکار دربار میںکوئی مقام عنایت کرتے ہیں۔کوئی پسند کرے یا نہیں تالبان فی الوقت افغانستان کےفاتح ہیں جنہوں نے دنیا کی واحد سپرطاقت کہلاتے ملک کو ذلت آمیز انداز میں اپنی افواج کو اپنے ملک سے نکالنے کو مجبور کیا۔اب وہ ایک لطیفہ والے ہاتھی ہیں۔ جسے بڑا جانور کہا جاتا ہے۔اب تالبان کی مرضی۔ انڈہ دیں یا بچہ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے