01:27 pm
معمولی سے تلخ کلامی پر گولیاں چل گئیں ۔۔ن لیگ کے سینئر رہنما کے دوبیٹے سمیت 9افراد قتل، واقعے کی تفصیلات سامنے آگئیں

دیر بالا (نیو زڈیسک)عدم بر داشت اور غصہ انسانی کو شیطان بنا دیتا ہے۔ گزشتہ روز ایسا ہی ایک انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا۔ جہاں جنازے کے دوران نو افراد کی جان لے لی گئی۔۔ واقعے کی تفصیلات آج سامنےآگئیں ہیں ۔ جس کے مطابق لوئر دیر کے نواحی علاقے طور منگ درہ میں جنازے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں 9افراد جاں بحق اور12ز خمی ہوئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں
مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما ملک جہانزیب کے دو بیٹے بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق پولیس کے مطابق نماز جنازہ کے دوران دو فریقوں میں زمین کے تنازعہ پر فا ئر نگ ہوئی جس کے نتیجے میں9 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے میں 12 افراد ز خمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا تھا۔ جس میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائے جاتی ہے

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 